لاہور(پ ر) سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان اور سیکرٹری پارلیمانی امور عنایت اللہ لک اپنی لیگل ٹیم کے ہمراہ تھانہ شاہدرہ میں تفتیش کیلئے پیش ہوئے۔ سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال بھی ان کے ہمراہ تھے۔ سیکرٹری اسمبلی اور سیکرٹری پارلیمانی امور کے خلاف ایم پی اے پیر محمد اشرف رسول نے سیاسی بنیادوں پر مقدمہ درج کروا رکھا ہے۔ اسمبلی افسران نے انچارج انویسٹی گیشن قیوم نذر چٹھہ کو اپنا بیان قلمبند کروایا۔ بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد خان بھٹی نے کہا کہ عدالت کے حکم پر آج تھانہ شاہدرہ میں پیش ہوئے ہیں، ضمانت کروانے کے بعد شامل تفتیش ہونے آئے ہیں، ہمارے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کروا کے سیاسی انتقامی کاروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ گھبرانے والے نہیں پہلے بھی سیاسی انتقام کا سامنا کیا اب بھی کریں گے۔
اسلام آ باد وزیراعظم نے عرفان قادر کا بطور معاون خصوصی استعفیٰ منظور کرلیا۔ عرفان قادر نے آج الیکشن کمیشن...
اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے ملاقات کی ہے، جس میں سپریم کورٹ میں...
اسلام آباد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سپریم ہے پارلیمنٹ کی سپرمیسی کو تسلیم...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“میں گفتگوکرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز...
اسلام آبادالیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق...
اسلام آبادسپریم جوڈیشل کونسل میں سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف شکایت کنندہ نے بیان حلفی جمع...
اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس امین الدین خان کے اس عدالتی حکم کے بعد کہ جب تک سپریم کورٹ کے 184/3کے...
واشنگٹنامریکا میں سپریم کورٹ اوروفاقی ججوں کے لیے نئے ضابطوں کا اطلاق ہوگیا،امریکی میڈیا کے مطابق ججوں کو...