اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی بطور وزیر خارجہ حکومتی ذمہ داریوں اور بالخصوص غیر ممالک میں مصروفیات کے پیش نظر سابق صدر آصف علی زرداری نے جو پارٹی کے شریک چیئرمین بھی ہیں‘ نے پارٹی کی کل وقتی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں اور ان دنوں وہ ملک میں ہونے والے عام انتخابات کے تناظر میں سیاسی ملاقاتوں، رابطوں اور جوڑ توڑ کی سرگرمیوں میں پوری طرح فعال ہیں۔ اس ضمن میں ان دنوں بالخصوص پنجاب میں پارٹی کو تنظیمی سطح پر منظم اور فعال کرنے کیلئے متحرک اور تنظیمی عہدیداروں اور کارکنوں سے بھی مسلسل رابطوں میں مصروف ہیں۔
اسلام آ باد وزیراعظم نے عرفان قادر کا بطور معاون خصوصی استعفیٰ منظور کرلیا۔ عرفان قادر نے آج الیکشن کمیشن...
اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے ملاقات کی ہے، جس میں سپریم کورٹ میں...
اسلام آباد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سپریم ہے پارلیمنٹ کی سپرمیسی کو تسلیم...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“میں گفتگوکرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز...
اسلام آبادالیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق...
اسلام آبادسپریم جوڈیشل کونسل میں سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف شکایت کنندہ نے بیان حلفی جمع...
اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس امین الدین خان کے اس عدالتی حکم کے بعد کہ جب تک سپریم کورٹ کے 184/3کے...
واشنگٹنامریکا میں سپریم کورٹ اوروفاقی ججوں کے لیے نئے ضابطوں کا اطلاق ہوگیا،امریکی میڈیا کے مطابق ججوں کو...