مظفرگڑھ(نمائندہ جنگ) سابق ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی اپنی دلہنیا لینے مختصر اور سادہ سی بارات لے کر پشاور پہنچ گئے، خوشی کے موقع پر مرحوم والدہ کو یاد کرکے روتے رہے، جمشید دستی کا پچھلے سال جولائی میں نکاح ہوا تھا، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ کو ان کی شادی کی شدید خواہش تھی ، سابق ممبر قومی اسمبلی کا مزید کہنا تھا کہ ان کی اہلیہ کا تعلق پشاور کے مہمند قبیلے سے ہے اور انہوں نے بینظیر وومن یونیورسٹی سے بائیو کیمسٹری میں ایم ایس سی کیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ وہ ستمبر یا اکتوبر میں اپنا ولیمہ کریں گے اور دوستوں کو دال کھلائیں گے، بارات میں جمشید دستی کے رشتہ داروں سے زیادہ ان کے قریبی دوستوں، پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں نے شرکت کی۔
جلالپور جٹاں شادی پر آئی بارہ سالہ لڑکی سے تین اوباش نوجوانوں کی زیادتی ،مقدمہ درج ،تھانہ صدر جلال پور جٹاں...
اسلام آباد نیب کراچی نے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ2010کے تحت ماریشس میں 4.5 ملین ڈالر مالیت کے غیر ملکی بینک...
باکوایران جنگ کے دوران آذربائیجان میں اسرائیلی خفیہ نیٹ ورک قائم رہا، باکو کی تردید، رپورٹ میں دعویٰ کیا...
کراچی مذہبی میلے میں میڈ اِن پاکستان بیڈشیٹ فروخت،بھارت میں ہلچل، خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل...
لاہورلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے گواہان کی طلبی کے بارے میں رہنما اصول طے کر دئیے ،تحریری فیصلے میں...
کراچی کراچی میں بی آر ٹی یلو لائن منصوبے میں اربوں روپے کی مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے، چیف سیکریٹری...
کراچی تجزیہ کاروں بینظیر شاہ، مظہر عباس، فخر درانی اور ارشاد بھٹی نے کہا کہ ابھی اس تحریک کو تین ہفتے ہوئے...
کراچی کاکروچ عوامی پارٹی کا نئی دہلی میں پہلا احتجاج، وزیرِ تعلیم کے استعفے کا مطالبہ،سوشل میڈیا سے جنم...