واشنگٹن (جنگ نیوز)بٹ کوائن کی قدر میں مسلسل گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے جس کی قیمت 20 ہزار ڈالرز سے کم ہو کر 18 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔دنیا کی سب سے مشہور کرپٹو کرنسی کی قدر میں کمی کا سلسلہ ایسے وقت میں جاری ہے جب سرمایہ کاروں نے عالمی منڈیوں میں فروخت کے غیر یقینی اور خطرناک رجحان کے باعث ایسے اثاثوں میں سرمایہ کاری سے گریز کیا جن میں ʼخطرے کا عنصر زیادہ ہے۔بٹ کوائن کی قدر مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً 7اعشاریہ 1فیصد کم ہوکر 18 ہزار 993 ڈالرز ہوگئی، جو اس سے قبل 18 ہزار 732 ڈالرز کو چھو چکی ہے جو کہ دسمبر 2020 کے بعد سے کم ترین سطح ہے۔
جلالپور جٹاں شادی پر آئی بارہ سالہ لڑکی سے تین اوباش نوجوانوں کی زیادتی ،مقدمہ درج ،تھانہ صدر جلال پور جٹاں...
اسلام آباد نیب کراچی نے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ2010کے تحت ماریشس میں 4.5 ملین ڈالر مالیت کے غیر ملکی بینک...
باکوایران جنگ کے دوران آذربائیجان میں اسرائیلی خفیہ نیٹ ورک قائم رہا، باکو کی تردید، رپورٹ میں دعویٰ کیا...
کراچی مذہبی میلے میں میڈ اِن پاکستان بیڈشیٹ فروخت،بھارت میں ہلچل، خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل...
لاہورلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے گواہان کی طلبی کے بارے میں رہنما اصول طے کر دئیے ،تحریری فیصلے میں...
کراچی کراچی میں بی آر ٹی یلو لائن منصوبے میں اربوں روپے کی مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے، چیف سیکریٹری...
کراچی تجزیہ کاروں بینظیر شاہ، مظہر عباس، فخر درانی اور ارشاد بھٹی نے کہا کہ ابھی اس تحریک کو تین ہفتے ہوئے...
کراچی کاکروچ عوامی پارٹی کا نئی دہلی میں پہلا احتجاج، وزیرِ تعلیم کے استعفے کا مطالبہ،سوشل میڈیا سے جنم...