لندن(آئی این پی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 6 فیصد سے زائد کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا۔ ماہرین نے کہا ہے کہ قیمتوں میں کمی امریکا و دیگر مغربی ممالک میں شرح سود میں اضافے سے معاشی سرگرمیاں محدود ہونے کے خطرے کے پیش نظر ہوئی کیوں کہ سرمایہ کار اس اقدام سے پریشان ہیں۔امریکا میں خام تیل 110ڈالر فی بیرل سے بھی سستا ہوگیا۔ امریکی خام تیل کی قیمت 9ڈالر سے زائد کمی سے 108ڈالر 5سینٹ فی بیرل ہوگئی ہے ۔ برطانیہ میں برینٹ نارتھ خام تیل تقریباً 8ڈالر کمی سے 112ڈالر فی بیرل کا ہوگیا۔
لا ہو ر نشتر کالونی کے علا قہ میں ہمسائے کی خاتون سے زیادتی کی کوشش کا واقعہ پیش آ یا ۔پولیس نے واقعے میں ملوث...
لاہورروزنامہ جنگ کلچرل ونگ اور یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے زیر اہتمام یونیک پیراگون اور ویلنشیا ٹاؤن...
کراچی ایران جنگ میں ٹرمپ کی بیان بازی،تیل، ہرمز، اور متضاد دھمکیاں، جنگ کا تعلق تیل سے نہ ہونے کا کہا، پھر...
لاہور وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں تمام صوبوں...
تہران ایران نے مزید 2اسرائیلی ایجنٹوں کو پھانسی دیدی، ایران نے ہفتے کے روز دو افراد کو سزائے موت دے دی جنہیں...
اسلام آباد شمالی وزیرستان میں دراندازی کرنے والے 8 ہلاک خوارج میں 2 کی شناخت ہو گئی ، دونوں افغان شہری...
کراچیغیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ بنانے پر دو افغان شہریوں اور نادرا افسر کو گرفتار کر لیا...
بیروت اسرائیل کے لبنان میں حملے تیز،2شہید، صور شہر خالی کرنیکی وارننگ، فضائی حملوں میں کئی پل ، اسپتال تباہ،...