لاہور (نیوزرپورٹر)پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کے عملے نے کینیڈا جانے والے مسافر کو کینیڈین ڈالر سے بھرا پاؤچ لوٹا دیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق ٹورنٹو جانےوالی پرواز میں مسافر اپنا ڈالرز سے بھرا پاؤچ چیک ان کاؤنٹر پر بھول گیا تھا۔ پاؤچ میں 3 ہزار 35 کینیڈین ڈالر اور کچھ دستاویزات موجود تھے۔ترجمان کے مطابق پرواز کی روانگی کے بعد پی آئی اے کے عملے کو مسافر کا پاؤچ ملا۔ اس سلسلےمیں فلائٹ کی ٹورنٹو آمد پر مسافر سے رابطہ کیا گیا اور اسے اطلاع دی گئی۔پی آئی اے ائیرپورٹ اسٹیشن منیجر نے پاؤچ مسافر کے رشتہ دار کے حوالے کردیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے عملے کی فوری کارروائی کو مسافر نے کافی سراہا ہے۔
کراچی ایران جنگ میں ٹرمپ کی بیان بازی،تیل، ہرمز، اور متضاد دھمکیاں، جنگ کا تعلق تیل سے نہ ہونے کا کہا، پھر...
لاہور وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں تمام صوبوں...
تہران ایران نے مزید 2اسرائیلی ایجنٹوں کو پھانسی دیدی، ایران نے ہفتے کے روز دو افراد کو سزائے موت دے دی جنہیں...
اسلام آباد شمالی وزیرستان میں دراندازی کرنے والے 8 ہلاک خوارج میں 2 کی شناخت ہو گئی ، دونوں افغان شہری...
کراچیغیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ بنانے پر دو افغان شہریوں اور نادرا افسر کو گرفتار کر لیا...
بیروت اسرائیل کے لبنان میں حملے تیز،2شہید، صور شہر خالی کرنیکی وارننگ، فضائی حملوں میں کئی پل ، اسپتال تباہ،...
لاہورپاکستان لاء سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تنازعات کے حل کیلئےاے ڈی آر سسٹم پر دوسری قومی کانفرنس...
اسلام آباد:بھارت نے ہندوستانی فضائیہ آئی اےایف کے لیے 1000 کلوگرام وزنی فضائی بم کی مقامی ڈیزائن اور ترقی پر...