لاہور(نیو زرپورٹر)کراچی سے لاہور آنے والی نجی ائیر لائن پی ایف 143 کے ساتھ پرندہ ٹکرا گیا۔کپتان نے مہارت کے ساتھ طیارے کو لاہور ائیرپورٹ لینڈ کروایا۔طیارے میں 120 مسافر سوار تھے۔ ذرائعٹیکنیکل عملے نے اڑان کے قابل نہ ہونے ہر طیارے کو گراونڈ کردیا۔لاہور سے کراچی جانے والی پرواز پی ایف 144 کو منسوخ کردیا گیا۔رن وے پر پرندوں کی موجودگی کے باعث لاہور ائیرپورٹ آج پر تین پروازیں متاثر۔
لا ہو ر نشتر کالونی کے علا قہ میں ہمسائے کی خاتون سے زیادتی کی کوشش کا واقعہ پیش آ یا ۔پولیس نے واقعے میں ملوث...
لاہورروزنامہ جنگ کلچرل ونگ اور یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے زیر اہتمام یونیک پیراگون اور ویلنشیا ٹاؤن...
کراچی ایران جنگ میں ٹرمپ کی بیان بازی،تیل، ہرمز، اور متضاد دھمکیاں، جنگ کا تعلق تیل سے نہ ہونے کا کہا، پھر...
لاہور وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں تمام صوبوں...
تہران ایران نے مزید 2اسرائیلی ایجنٹوں کو پھانسی دیدی، ایران نے ہفتے کے روز دو افراد کو سزائے موت دے دی جنہیں...
اسلام آباد شمالی وزیرستان میں دراندازی کرنے والے 8 ہلاک خوارج میں 2 کی شناخت ہو گئی ، دونوں افغان شہری...
کراچیغیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ بنانے پر دو افغان شہریوں اور نادرا افسر کو گرفتار کر لیا...
بیروت اسرائیل کے لبنان میں حملے تیز،2شہید، صور شہر خالی کرنیکی وارننگ، فضائی حملوں میں کئی پل ، اسپتال تباہ،...