کابل(جنگ نیوز)افغان طالبان کےترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے پاکستان اورکالعدم تحریک طالبان پاکستان کے درمیان کابل میں دو دن قبل مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہدکا کہنا تھا کہ پاکستان اور ٹی ٹی پی میں دو دن قبل مذاکرات مکمل ہوئے ہیں، ہوسکتا ہےکہ اس بار مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچ جائیں۔ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان اور ٹی ٹی پی میں مذاکرات کےلیے ہمارا کردار ثالث کا ہے، مذاکرات ناکام ہوئے تو کسی کو افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں کرنے دیں گے۔ترجمان افغان طالبان کا مزیدکہنا تھا کہ پاکستانی طالبان غیرمعینہ مدت تک طویل جنگ بندی کا اعلان کرچکے ہیں، جنگ بندی سےحملوں کا سلسلہ رکا رہے
کراچی خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی کے گاوں شیوا کے ایک اسکول میں سولر پینل کی تنصیب کا افتتاح کردیا گیا، اس...
پیرس فرانس کی سب سے بڑی آئینی اتھارٹی صدر ایمانوئل میکرون کے پنشن اصلاحات کے متنازع قانون کے بارے میں فیصلہ...
کراچی وسطی ایشیائی مسلمان ریاست آذربائیجان نے آج بروز بدھ اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کیا...
برسلز بلجیم نے بدھ کے روز دہشتگرد حملوں سے متعلق دو علیحدہ علیحدہ تفتیش کے دوران 7 افراد کو گرفتار کرلیا ہے،...
ویٹی کن سٹیویٹی کن کےترجمان میٹیوبرونی نےبتایاکہ پوپ فرانسس نےگزشتہ روزروم کےہسپتال میںمعمول کاطبی معائنہ...
اسلام آباد تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جسٹس مندوخیل نے آج یوٹرن لیا اور...
کراچی وزارت داخلہ نے نجی سیکیورٹی کمپنیوں کے لئے نیا ہدایت نامہ جاری کیا ہے۔ محکمہ داخلہ کے سیکشن آفیسر...
اسلام آباد پاکستان میں تیل کی صنعت کی استعداد کا رمنفی ان لینڈ ایکو لائز یشن مارجن میں مزید اضافہ ہورہا ہے...