جا وید اکبر ریاض ایف آئی اے میں تعینات

19 جون ، 2022

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) و فاقی حکومت نے پنجاب میں تعینات پولیس سروس کے گریڈ20 کے افسر جاوید اکبر ریاض کو تبدیل کرکے ایف آئی اے میں تعینات کردیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کے تبادلے کا نو ٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔