سوارحسین شہیدنشان حیدر کا73واں یوم پیدائش منایا گیا

19 جون ، 2022

جہانیاں ( آن لائن ) نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے پاک فوج کے جوان سوار حسین شہید کا 73 واں یوم پیدائش 18 جون ہفتہ کو منایا گیا اس سلسلے میں جہانیاں سمیت مختلف شہروں میں منعقدہ تقریبات میں سوار حسین شہید کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔