وقار الدین سید کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت

19 جون ، 2022

اسلام آ باد نیوز رپورٹر) وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان حکومت میں تعینات پو لیس سروس کے گر یڈ20 کے افسر وقار الدین سید کو تبدیل کر دیا ہے۔ انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کے تبالے کا نو ٹیفکیشن جای کر دیا ہے۔