راولپنڈی (آئی این پی )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان فیٹف کی گرے لسٹ سے نکل جائے گا جس کا سارا کریڈٹ عمران خان کی حکومت،پاک فوج اور ذیلی اداروں کو جاتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ موجودہ اسمبلیوں کی نہ کوئی اہمیت ہے اور نہ ہی کوئی پذیرائی ہے، اکثریت ضمانتوں پہ ہے جبکہ 50 وزیر بھی اسمبلی نہیں جاتے ہیں۔پوری امید ہے اکتوبر سے پہلے پاکستان گرے لسٹ سے نکل جائے گا،یہ حکومت اور اسکے لوگ ہندوستان سے تجارت کے لیے مرے جارہے ہیں، امپورٹڈ حکومت مفاد پرستوں کا دوسرا نام ہے،یہ 1 درجن پارٹیاں اپنی سیاسی قبر خود کھود رہی ہیں۔عوام ان کے چہرے دیکھ کر ٹی وی چینل بدل دیتے ہیں۔اتوار کی شام 9بجے عمران خان کی کال پر لال حویلی ان کا خطاب سنیں گے
استنبول ترکیہ کے شہر استنبول کے میئر کی گرفتاری کیخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، استنبول کے میئر اکرم...
لاہور ای سی ممبر لاہور چیمبر احد امین ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی بحالی اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے...
لاہورپنجاب آئی ٹی بورڈ کے ٹیک انکیوبیشن ونگ کے تحت اب تک 1,117 سٹارٹ اپس گریجویٹ ہو چکے ہیں جبکہ 24,000 سے زائد...
لاہورایس آئی ایف سی کی معاونت سے ای سی سی کی جانب سے گوادر فری زون میں کام کرنے والی کمپنی ایگ وین پرائیویٹ...
لاہور لیسکو ملک بھر میں سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار کرنیوالی سب سے بڑی کمپنی بن گئی،ایک سال کے دوران لیسکو...
لاہور صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ حکومت نے انڈسٹریل ا سٹیٹس سے رئیل اسٹیٹ مافیا کا...
لاہورفیڈ کمیٹی نے پولٹری فیڈ کے اجزاء کی قیمتوں میں کمی کے باوجود فیڈ کی قیمت کم کرنے کا برائلرفارمز کامطالبہ...
لاہور فی تولہ سونے کی قیمت میں 1800روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 1543روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فی تولہ...