شکاگو(این این آئی)بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنمائوں کی طرف سے پیغمبر اسلام حضرت محمد ؐکے بارے میں گستاخانہ بیانات کے خلاف امریکہ کے شہر شکاگو میں مسلمان تنظیموں نے بھارتی قونصل خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مظاہرین نے بھارت میں اسلام اور مسلمانوں پر حملوں میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔ احتجاج میں سینکڑوں غیر مسلموں نے بھی شرکت کی اور بھارت میں مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ شرکاء نے نعرے بھی لگائے ۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر قطب الدین نے کہا کہ مسلمان سب کچھ برداشت کر سکتے ہیں لیکن وہ اپنے نبی پاک ؐ کی کسی قسم کی توہین برداشت نہیں کر سکتے۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...