اسلام آ باد (آئی این پی ) پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماوں سمیت کارکنان کو62ایف آئی آرز میں نامزد کیا گیا ہے۔ اسلام آباد سیشن کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومتی نمائندے نے کہا کہ سازش ہوئی پھر مہربانی ہوئی پھر سازش آئی، این آر او جو یہ چاہتے ہیں ہم کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ انہوإں نے کہا کہ رات کے احتجاج نے ان کو خوف میں مبتلا کر دیا ہے، اسلام آباد سمیت دیگر کارکنان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کارکنان اور وکلا کھڑے رہے مقابلہ کیا، اس قوم کو کوئی بھی گمراہ نہیں کر سکتا۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...