اسلام آباد( جنگ نیوز) فاٹا قومی جرگے کے عمائدین نے کہا ہے کہ ایک جرگہ افغانستان جائے اور ٹی ٹی پی اور افغان طالبان سے بات کرے۔ سب کی کوشش ہے کہ امن اور بات چیت کے راستے میں کسی قوت کی مداخلت نہ ہو کیونکہ ہم ہر قیمت پر امن چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کے دوران جرگے کے رکن بریگیڈیئر(ر) نظیر نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ ہم ہر قسم کی قربانی دے سکتے ہیں اور دینے کیلئے تیار ہیں، ہم آج بھی اس بنیادی نقطے پر متفق ہیں کہ قائد اعظم کے ساتھ جو جرگے نے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا تھا اسی کے تحت حیثیت دی جائے، قبائل کیلئے وہی کافی اور مکمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ قبائلی چاہتے ہیں ہماری حیثیت کو اسی طرح دیکھا جائے، جمہوری طریقے سے رائے لی جائے، پاکستان میں رہیں گے، پاکستان میں مریں گے، پاکستان کیلئے قربانی دیں گے۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...