اسلام آباد/کراچی/لاہور (آئی این پی)سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عوام کو غربت، بیروزگاری اور معاشی بدحالی سے نجات دلا کر انہیں سماجی اور معاشی انصاف کی فراہمی بینظیر بھٹو شہید کی زندگی کا مقصد تھا۔ پاکستان پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں بینظیر بھٹو شہید کا پاکستان بنا کررہے گی ۔ بینظیر شہید کی سالگرہ کے موقع پر دنیا بھر میں آباد جیالوں اور ہمدردوں کو مبارک باد دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی بینظیر بھٹو کے خواب کی تکمیل کرتے ہوئے ملک سے جہالت ، شدت پسندی اور عدم برداشت کے رویوں کو شکست دے گی۔ اپنے پیغام میں سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ آج ضرورت اس بات کی ہے کہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی فلاسفی پر عمل کرکے غریب دوست معیشت کو لیکر آگے بڑھیں۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...