لاہور ( نمائندہ جنگ) پاکستان ریلوے کی جانب سے مسافرٹرینوں کی تمام کلاسز ، لگیج وین اور مال بردار گاڑیوں کے کرایوں میں حالیہ دنوں اضافےکا اعلان کیا گیا تھا جس کا اطلاق منگل سے ہو رہا ہے جس کے مطابق مسافرٹرینوں کے کرایوں میں وزارت ریلوے نے ایک بار 10فیصد جبکہ چند دن کےبعد دوبارہ 5فیصد اضافہ کیا تھا اس طرح مجموعی طورپر مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز پر 15فیصد اضافہ کیا گیا جبکہ لگیج وین کے کرایوں میں بھی بلترتیب 10فیصد اور 5فیصد کی شرخ سے اضافے کا اعلان کیا گیا تھا اورمال برادار گاڑیوں کے کرایوں میں پہلے 15فیصد جبکہ بعد میں 10فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری ہوا تھا ۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...