نیویارک(پی پی آئی اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ دیگر نو آبادیاتی طاقتوں کی طرح بھارت نے بھی کشمیر کی جدوجہد آزادی کو دہشت گردی کے طور پر پیش کیاہے جو ان کی ایک قانونی جدو جہد کو دبانے کی کوشش ہے اور یہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور جنگی جرائم کے زمرے میں آتاہے۔ انہوں نے کہا کہ جب فوج کی کارروائیوں کا مقصد شہریوں کی آواز کو دبانا ہے تو شہریوں کو کیسے تحفظ دیا جائے، یہ وہ معاملہ ہے جب غیر ملکی قابض افواج لوگوں کو ان کے حق خود ارادیت سے محروم کرکے اپنے غیر قانونی قبضے کو برقرار رکھنے کی کوشش کرتی ہیں۔
پنجگور نیشنل پارٹی ضلع پنجگور کے زیر اہتمام میونسپل کمیٹی وشبود میں گرینڈ شمولیت جلسہ ہوا ۔شمولیتی جلسے سے...
کوئٹہ آئی جی بلوچستان پولیس نے شہباز ٹائون میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے شہری پر تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے صدر...
پنجگور بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل واجہ جہانزیب بلوچ نے کہا ہے کہ بی این پی کا سیاسی راستہ...
کراچیچین کے جنوبی مغربی صوبے کے شہر ونژو میں کوئلے کی ایک کان میں آگ لگنے سے 16 افراد ہلاک ہوگئے۔بیجنگ سے چینی...
کراچی ایف آئی اے کراچی اور حیدرآباد زون نے گزشتہ ہفتے کے دوران کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث عناصر...
کراچی نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ کسی سیاسی جماعت کو الیکشن لڑنے سے نہیں...
اسلام آباد ڈریپ نے بخار کی دوا کا ایک بیچ غیرمعیاری قرار دیدیااورپیڈولل سسپنشن کا پراڈکٹ ری کال الرٹ جاری...
کوئٹہجمعیت نظریاتی بلوچستان کے امیر مولاناعبدالقادر لونی جنرل سیکرٹری مولانا حافظ عبدالاحد کبدانی نائب...