آج نہ کل ……انور شعورؔ

اداریہ
21 جون ، 2022
حاصل کوئی واجبی سہولت
ہے آج نہ کل عوام کو تھی
مہنگائی میں ہوگیا اضافہ
اور آمدنی وہی ہے، جو تھی