کراچی(اسٹاف رپورٹر)سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان ،سیریز کا شیڈول اور تاریخوں کا اعلان منگل کو متوقع ہے۔پاکستانی ٹیم جولائی کے پہلے ہفتے میں سری لنکا جائے گی جہاں وہ دو ٹیسٹ کی سیریز سے قبل ایک تین روزہ میچ بھی کھیلے گی۔توقع ہے کہ پہلا ٹیسٹ 16اور دوسرا 24جولائی کو شروع ہوگا۔لنکا پریمیئر لیگ31جولائی سے شروع ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں بورڈز کے درمیان سینٹرز پر بات چیت مکمل ہوچکی ہے۔
کراچی ڈاکٹر سید محمد اشرف الاشرفی الجیلانی نے کہا ہے کہ مخدوم سمنانی نے بادشاہت چھوڑ کر فقیری اختیار کی۔ وہ...
کراچیمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی مرکزی سوشل میڈیا کا اہم اجلاس مرکز بہادر آباد پر منعقد ہوا، اجلاس میں...
کراچی کراچی سے اندرون ملک جانے والی متعدد ریل گاڑیاں تاخیر سے روانہ ہوئیں، جب کہ ایک ٹرین معطل کردی گئی۔...
کراچیسائبر نوسربازوں نے سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے کے لیے ایک نئی واردات شروع کر دی ہے، جس میں ٹریفک چالان کے...
کراچی امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی زیر صدارت ادارہ نور حق میں امرائے اضلاع کا اجلاس منعقد ہوا،...
کراچی گلشنِ حدید میں مبینہ طور پر اسٹریٹ کرائم کے ساتھ ساتھ ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ کے خلاف علاقہ مکینوں...
کراچی شہر میں سر عام غیر اخلاقی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، پی آئی بی کالونی میں کار سوار بے شرم...
کراچی شاہراہ نورجہاں پولیس نے مختلف چھاپوں کے دوران غیر قانونی طورپرمقیم 11افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا،...