کراچی (اسٹاف رپورٹر) بین الصوبائی پیپلز کپ باکسنگ چیمپئن شپ کیلئے سندھ گرین اور سندھ مہرون مرد و خواتین باکسنگ ٹیم کے لئے اوپن ٹرائلز کا انعقاد22سے24جون تک کراچی اور حیدر آباد میں ہو رہا ہے۔22جون کو استاد عبداللہ بلوچ باکسنگ اسٹیڈیم پیپلز اسپورٹس کمپلیکس لیاری میں48سے80کلو گرام مردوں کی کیٹیگری جبکہ خواتین کیٹگری میں48سے57 کلو گرام کے لئے ٹرائلز ہونگے ۔ سندھ مہرون باکسنگ ٹیم ( مردو خواتین) ٹیم کے ٹرائلز ینگ مین باکسنگ کلب پکا قلعہ حیدر آباد میں شیڈول ہیں ۔
کراچی ڈاکٹر سید محمد اشرف الاشرفی الجیلانی نے کہا ہے کہ مخدوم سمنانی نے بادشاہت چھوڑ کر فقیری اختیار کی۔ وہ...
کراچیمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی مرکزی سوشل میڈیا کا اہم اجلاس مرکز بہادر آباد پر منعقد ہوا، اجلاس میں...
کراچی کراچی سے اندرون ملک جانے والی متعدد ریل گاڑیاں تاخیر سے روانہ ہوئیں، جب کہ ایک ٹرین معطل کردی گئی۔...
کراچیسائبر نوسربازوں نے سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے کے لیے ایک نئی واردات شروع کر دی ہے، جس میں ٹریفک چالان کے...
کراچی امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی زیر صدارت ادارہ نور حق میں امرائے اضلاع کا اجلاس منعقد ہوا،...
کراچی گلشنِ حدید میں مبینہ طور پر اسٹریٹ کرائم کے ساتھ ساتھ ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ کے خلاف علاقہ مکینوں...
کراچی شہر میں سر عام غیر اخلاقی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، پی آئی بی کالونی میں کار سوار بے شرم...
کراچی شاہراہ نورجہاں پولیس نے مختلف چھاپوں کے دوران غیر قانونی طورپرمقیم 11افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا،...