کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل جونیئر گرلز نیٹ بال سیریز کی تیاری کے لئے قومی ٹیم کی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پی ایس بی کوچنگ سینٹرکراچی میں شروع ہوگیا ہے۔ فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں کے مطابق انٹرنیشنل جونیئر گرلز نیٹ بال سیریز 28 سے 30 جون تک سنگاپور میں کھیلی جائے گی۔کھلاڑیوں کا انتخاب ایک روزہ اوپن ٹرائلز کے ذریعے 22 مئی کو کیا گیا تھا ۔
کراچی ڈاکٹر سید محمد اشرف الاشرفی الجیلانی نے کہا ہے کہ مخدوم سمنانی نے بادشاہت چھوڑ کر فقیری اختیار کی۔ وہ...
کراچیمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی مرکزی سوشل میڈیا کا اہم اجلاس مرکز بہادر آباد پر منعقد ہوا، اجلاس میں...
کراچی کراچی سے اندرون ملک جانے والی متعدد ریل گاڑیاں تاخیر سے روانہ ہوئیں، جب کہ ایک ٹرین معطل کردی گئی۔...
کراچیسائبر نوسربازوں نے سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے کے لیے ایک نئی واردات شروع کر دی ہے، جس میں ٹریفک چالان کے...
کراچی امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی زیر صدارت ادارہ نور حق میں امرائے اضلاع کا اجلاس منعقد ہوا،...
کراچی گلشنِ حدید میں مبینہ طور پر اسٹریٹ کرائم کے ساتھ ساتھ ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ کے خلاف علاقہ مکینوں...
کراچی شہر میں سر عام غیر اخلاقی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، پی آئی بی کالونی میں کار سوار بے شرم...
کراچی شاہراہ نورجہاں پولیس نے مختلف چھاپوں کے دوران غیر قانونی طورپرمقیم 11افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا،...