کراچی ( اسٹاف رپورٹر)عدالتوں میں سائلین کو انصاف فراہم کرنے والے وکلاء بھی انصاف کے منتظر نکلے،وکلاء پراپرٹی پر قبضہ ہو نے پر مدد کیلئے تھانے پہنچے تو پولیس نے تعاون کرنے سے صاف انکار کر دیا، عدالت نے پراپرٹی پر قبضے کے خلاف دائر درخواست پر ایس ایس پی ویسٹ، ایس ایچ او ودیگر سے25 جون کو جواب طلب کرلیا، جوڈیشل مجسٹریٹ ویسٹ کی عدالت میں ممتاز قانون دان عبد الوہاب بلوچ کی جانب سےسعید آباد پولیس کے ناروا سلو ک اور قبضہ مافیا کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔
ناٹنگھم انگلش کرکٹ کا ایک درخشندہ باب نائٹ کلب کے اندھیروں میں ڈوب گیا ۔ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین...
کراچی دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ کی ٹیم انگلینڈ سے ہارکر خواتین ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوگئی۔ اس کے ساتھ ہی...
کراچی فیفا ورلڈ کپ فٹ بال کا گروپ اسٹیج مکمل ہونے کے بعد پیر سے راؤنڈ آف 32 ناک آؤٹ مرحلے کا آغاز ہو رہا...
کراچی پاکستان پیرا ہاکی ٹیم رواں سال اگست میں بیلجیم اور ہالینڈ میں ہونے والے پیرا ہاکی عالمی کپ میں حصہ لے...
کراچی پاکستان نے زمبابوے ویمنز کو تیسرے ون ڈے انٹر نیشنل میں9 وکٹ سے ہرا کر سیریز 0-3 سے جیتی اور ویمنز چیمپئن...
کراچیپاکستان سپر لیگ کے لئے پشاور زلمی نے آفیشل ترانہ “رائز آف زلمی” جاری کر دیاہے۔ماہرہ خان ، سائرہ...
کراچی پاکستان حکومت کی جانب سے موجودہ عالمی اور علاقائی صورتحال کے پیش نظر دو سو سے زائد افراد کے اجتماعات پر...
بنگلورو بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل 2026 کا مکمل شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کا آغاز 28 مارچ کو دفاعی چیمپئن...