عبدالحفیظ میتلو کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ شرقی کا انچارج جج مقرر کردیا گیا

21 جون ، 2022

کراچی(محمد ندیم /اسٹاف رپورٹر) عبدالحفیظ میتلو کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ شرقی کا انچارج جج مقرر کردیا گیا۔ اس سے قبل حلیم احمد اس عدالت کے انچارج جج تھے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی خالد حسین شاہانی کو وکلا سے تنازع کے بعد سندھ ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کے لیے کہا گیا تھا۔