مقبوضہ بیت المقدس( مانیٹرنگ نیوز) اسرائیلی وزیردفاع بینی گینز نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکا کی قیادت میں ’’مشرق وسطیٰ میں نیا فضائی دفاعی اتحادتشکیل دے رہا ہے۔پیر کو انہوں نےکہا ہے کہ اسرائیلی فوج کے آلات نے پہلے ہی ایران کی حملوں کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔بینی گینز نے اسرائیلی پارلیمان کی خارجہ امور اور دفاعی کمیٹی کو دی گئی بریفنگ میں مجوزہ اتحاد میں شامل کسی اور شراکت دار کا نام لیا ہے اور نہ اس کی مزید کوئی تفصیل بتائی ہے۔
برسلزیورپی کونسل کے صدر انٹونیو کوسٹا نے اسرائیل سے غزہ پٹی کی ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ایکس پر...
اسلام آبادوفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا کہ 15برآمدی شعبوں میں ٹیرف کو کم یا بڑھانے کے لیے عملی...
اسلام آباد او آئی سی-15 ڈائیلاگ پلیٹ فارم کی دوسری وزارتی کانفرنس تہران میں شروع ہوگئی، جس میں اسلامی دنیا...
لاہوروفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے سفارتی سطح پر بھی دشمن کوناکامی سے دوچار...
اسلام آبادبرطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے کہا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان دیرپا جنگ بندی کو یقینی...
کراچیایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اس خطے میں جنگ اور فساد کی جڑ صہیونی حکومت ہے جسے...
دی ہیگ غزہ میں اسرائیلی سفاکیت کیخلاف نیدرلینڈ میں ہزاروں افراد کی ریلی، 20برس کے دوران ملک میں سب سے...
لاہور تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اتوار کے روز پی ٹی آئی کے وائس...