حجاج کرام کی قیام گاہوں میں سلامتی و حفاظت کے ضوابط کی خلاف ورزی پر قید و جرمانہ ہوگا

21 جون ، 2022

مکرمہ مکرمہ (شاہد نعیم) سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوشن نے عازمین حج کی رہائشگاہوں کی حفاظت اور ان کی سلامتی کے ضوابط کی خلاف ورزیوں پر سخت کارروائی کی وارننگ جاری کی ہے،حجاج کرام کی قیام گاہوں میں سلامتی اور حفاظت کے ضوابط کی خلاف ورزی پر قید اور جرمانے کی سزا ہوسکتی ہے۔