اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس آج بروز منگل صبح 10 بجے ہوگا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کا 5نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔کابینہ اجلاس میں ملکی اور بین الاقوامی سکوک بانڈ کے اجراء کی منظوری دی جائیگی۔ سکوک بانڈز قانونی رکاوٹ کے بغیر اداروں کے عوض جاری ہونگے۔ کابینہ کو جی ایس پی پلس سٹیٹس سے متعلق اور ٹریڈ آرگنایزیشن ایکٹ کےتحت اپیل پر کابینہ کو بریفنگ دی جائیگی۔ مختلف امور پر ویزہ پالیسی میں تبدیلی سے متعلق ایجنڈا بھی زیر غور آئیگا۔ کورونا سے بچاو کے انجکشن ریمیڈیسور کی قیمت میں کمی کا معاملہ ایجنڈا میں شامل ہے۔ اجلا س میں ملک کی سیا سی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جا ئیگا۔
اسلام آ باد بنگلہ ہ دیش کے قائم مقام صدر اور پارلیمنٹ کے اسپیکر حافظ الدین احمد کی خصوصی دعوت پر سابق سیکرٹری...
اسلام آباد سپریم کورٹ میں پیر 11 مئی سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کیلئے 8 بینچ تشکیل دے دیئے گئے ہیں جو پیر 11...
کراچی متحدہ عرب امارات میں آج سے اسکولوں میں دوبارہ روایتی کلاسز بحال، وزارتِ تعلیم نے تمام سرکاری و نجی...
کراچی اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری سرگرمی ختم کیے بغیر جنگ ختم نہیں ہوسکتی،...
کراچی ویز اسٹریٹنگ نے خود کو وزارتِ عظمیٰ کیلئے پیش کر دیا، اسٹارمر کی مشکلات میں اضافہ، وزیر صحت نے ممکنہ...
اسلام آ باد قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ محمد بن عبدالرحمن آلجاسم آلثانی نے اتوار کے...
کراچی امریکی اخبار کا کہنا ہے اسرائیل نے عراق میں خفیہ فوجی اڈے سے ایران کیخلاف جنگی کارروائیاں کیں۔ عراق کو...
اسلام آ باد، بنوں وزیراعظم محمد شہباز شریف نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے رابطہ کرکے...