لاہور(خبرنگار) پی آئی ٹی بی اورمحکمہ لائیوسٹاک کے مابین9211ورچوئل گورننس سسٹم کا ایک سال مکمل ہوگیا ۔ اس موقع پرتقریب میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے سٹاف اور افسران میں ایوارڈزاور سرٹیفکیٹ تقسیم کئے گئے۔محکمہ لائیوسٹاک کےڈاکٹر عبدالرحمان اور ڈائریکٹرپی آئی ٹی بورڈ خرم مشتاق نےخطاب کیا۔
لاہور انٹرنیشنل ختم نبوت موؤمنٹ کے زیراہتمام سالانہ ختم نبوت کانفرنس ایوان اقبال میں ہوئی۔موؤمنٹ کے...
لاہور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام تاریخی عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس کرکٹ گراؤنڈ گورنمنٹ ہائی...
لاہور اللہ والے ٹرسٹ اور پنجاب یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی رسول کےمابین معاہدہ ہوا، جس کے تحت یونیورسٹی کے 100...
لاہورجامعہ نعیمیہ کے زیراہتمام میلاد النبیؐ کاسالانہ جلوس نکالا گیا۔ ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹر راغب حسین...
لاہور پرائس کنٹرول کا موثر نظام نہ ہونے کی وجہ سے پھل اور سبزیاں من مانے نرخوں پر فروخت کئے جاتے رہے ۔ سرکاری...
لاہورترجمان لیسکو کے مطابق گزشتہ روز 763ڈیڈ ڈیفالٹرز سے2 کروڑ 35لاکھ روپے کی ریکوری کرلی گئی ۔
لاہور سوئی گیس نے مختلف علاقوں میں928 میڑ تبدیل کردئیے ، یہ میٹر سسپیکٹٹڈ ، ٹیمپرڈ اور خراب ہونے کی وجہ سے...
لاہور پیپلزلائرز فورم سنٹرل پنجاب کے صدر کامران چیمہ اور جنرل سیکرٹری ساجد خان تنولی نے لطیف کھوسہ کی جانب سے...