اسلام آباد (صباح نیوز) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 4ہزار 776میگاواٹ رہ گیا جس کے باعث لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی 8گھنٹے ہوگیا ۔ پاورڈویژن کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی مجموعی پیداوار 21ہزار 124میگاواٹ ہے جبکہ ملک میں بجلی کی کل طلب 25ہزار900میگاواٹ ہے۔ پانی سے 5ہزار 334میگاواٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے، سرکاری تھرمل پلانٹس سے 1ہزار 328میگاواٹ اور نجی شعبے کے بجلی گھروں سے مجموعی پیداوار 10ہزار522میگاوا ٹ ہے۔ ونڈ پاور پلانٹس سے1ہزار423میگاوا ٹ اور سولر پلانٹس سے 100میگاواٹ بجلی پیدا کی جارہی جبکہ بگاس سے چلنے والے پلانٹس 134میگاواٹ بجلی پیدا کررہے ۔ جوہری ایندھن سے 2ہزار 283میگاواٹ بجلی پیدا کررہے جبکہ ملک کے مختلف علاقوں میں 8گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی جارہی اور زیادہ نقصانات والے علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ اس سے بھی زائد ہے۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...