سرگودھا(این این آئی)سرگودھا ریجن کے حلقہ پی پی90میں تحریک انصاف نے ڈی سیٹ ہونے والے ایم پی اے کے مقابلہ میں گزشتہ انتخابات میں شکست کھانے والے مسلم لیگ ن کے سابق امیدوار کو پی ٹی آئی میں شمولیت پر حالیہ ضمنی الیکشن کیلئے تحریک انصاف کا امیدوار نامزد کر دیا ،اس ضمنی الیکشن میں 15 امیدواروں میں سخت مقابلہ متوقع ہے ۔ گزشتہ انتخابات میں سعید اکبر نوانی نے آزاد حیثیت میں مسلم لیگ ن کے عرفان اللہ نیازی کو14464ووٹوں سے شکست دی اور پی ٹی آئی میں شمو لیت اختیار کرلی۔ان کی نااہلی پر خالی ہونے والی نشست پر پی ٹی آئی نے سابق ن لیگی امیدوارعرفان اللہ نیازی کو پارٹی میں شامل کرکے ٹکٹ دیدی۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...