نئی دہلی (آئی ا ین پی) بھارت کے آنجہانی بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کو بھی پاکستان کے کھاتے میں ڈال دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ ماہ پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کے مبینہ مرکزی شوٹر پریورت عرف فوزی کو ڈرون کے ذریعے پاکستان سے ہتھیاروں کی کھیپ بھیجی گئی۔ اس کھیپ میں آٹھ دستی بم، ایک انڈر بیرل گرینیڈ لانچر، نو الیکٹرک ڈیٹونیٹرز اور ایک اے کے 47شامل تھے۔ یہ ہتھیار اس قتل میں ناکامی پر ہنگامی صورت حال میں استعمال کیلئے رکھے گئے تھے۔
دبئی امارات ایئرلائنز دبئی آنے جانے والی یا اس کے راستے سفر کرنے والی تمام پروازوں میں مسافروں کو پیجر یا...
ڈبلنآئرلینڈ کی جانب سے لبنانی بارڈرسے امن دستے واپس بلوانے کی اسرائیلی درخواست کو مسترد کردیا گیا ہے۔آئرش...
لندن برطانیہ کی وزارت دفاع نے یمن میں تازہ ترین فضائی حملوں میں ملوث ہونے کی واضح طور پر تردید کی...
لاہور وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ کو ریاست مخالف احتجاج میں شرکت کی دعوت...
لاہور لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے2014میں دیئے گئے دھرنے کے خلاف درخواستیں10سال بعد سماعت کے لیے مقرر...
لاہور پنجاب میں آلودگی کا باعث بننے والے کارخانوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ صوبائی وزیر...
اسلام آباد وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں عدالت...
کراچی وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علیٰ شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کو جدید شہر بنانے کیلئے3ارب ڈالرز کی ضرورت ہے۔کراچی...