راولپنڈی(این این آئی)سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قوم اپنی فوجی قیادت کی تصویرچوروں کے ساتھ نہیں دیکھنا چاہتی۔شیخ رشید نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ جنہوں نے فوج کے خلاف نازیبا زبان استعمال کی وہ ملک کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے ہیں۔شیخ رشید نے کہا کہ مجرموں اور ملزموں کو اقتدار دے کر نیب میں ترمیم کی گئی ہے،ہمیں کم چائے پینے،آدھی روٹی کھانے کا مشورہ دینے والے خود اپنے گھروں کی زیبائش کیلئے اضافی بجٹ لیتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ اتحادی پارٹیوں میں دوریاں پیدا ہونا شروع ہو گئی ہیں،ن لیگ کو سیاسی گڑھے میں پھینک کر پیپلز پارٹی خود رفو چکر ہو گئی ہے۔
دبئی امارات ایئرلائنز دبئی آنے جانے والی یا اس کے راستے سفر کرنے والی تمام پروازوں میں مسافروں کو پیجر یا...
ڈبلنآئرلینڈ کی جانب سے لبنانی بارڈرسے امن دستے واپس بلوانے کی اسرائیلی درخواست کو مسترد کردیا گیا ہے۔آئرش...
لندن برطانیہ کی وزارت دفاع نے یمن میں تازہ ترین فضائی حملوں میں ملوث ہونے کی واضح طور پر تردید کی...
لاہور وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ کو ریاست مخالف احتجاج میں شرکت کی دعوت...
لاہور لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے2014میں دیئے گئے دھرنے کے خلاف درخواستیں10سال بعد سماعت کے لیے مقرر...
لاہور پنجاب میں آلودگی کا باعث بننے والے کارخانوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ صوبائی وزیر...
اسلام آباد وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں عدالت...
کراچی وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علیٰ شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کو جدید شہر بنانے کیلئے3ارب ڈالرز کی ضرورت ہے۔کراچی...