لندن(اے پی پی)برطانیہ میں ایندھن اور اشیائے خورد ونوش کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے افراط زر کی شرح کو9.1فیصد تک پہنچا دیا ہے جو گزشتہ40برس کی ایک نئی بلند ترین شرح ہے۔برطانیہ کے قومی دفتر برائے شماریات کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ برس کے مقابلے میں اشیائے خورد ونوش کی قیمتوں میں اضافہ اس بلند ترین شرح کی وجہ بنی ہے، مئی کے دوران صارفین کے لیے قیمتوں میں ماہانہ بنیادوں پر اضافہ 0.7 فیصد رہا۔ برطانوی معیشت ان دنوں جمود کا شکار ہے اور خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ اگر یہ صورتحال برقرار رہی تو برطانیہ معاشی بحران کا شکار ہو سکتا ہے۔
اسلام آباد الیکشن کمیشن آف پاکستان کا سیاسی جماعتوں کے ساتھ عام انتخابات پر مشاورتی اجلاس ملتوی ہو...
انقرہترکیہ کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اتوار کو دارالحکومت انقرہ میں ایک سرکاری عمارت پر خودکش حملے کے بعد...
ڈھاکا بنگلا دیش کی حکومت نے 2 مرتبہ وزیراعظم رہنے والی خالدہ ضیا کو بیرون ملک علاج کیلئے جانے سے رو ک دیا۔...
میانوالی،سرگودھا پولیس کے شہداء کی قربانیاں نا قابل فراموش ہیں۔ہیڈ کا نسٹیبل ہارون الرشید خاں شہید نے بھی...
راولپنڈی لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے فوج کے حاضر سروس بریگیڈیئر اختر سبحان کی گرفتاری کیخلاف درخواست...
اسلام آباد جماعت اسلامی نے تمام مذہبی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع جماعت...
کراچی سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ بلدیہ کیس کے تمام مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ اور اکاؤنٹس بلاک کرنے کا حکم دے...
اسلام آباد اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کی سہولت کاری کے کیس میں معیز...