ا اسلام آباد (صباح نیوز)کراچی سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی ابوبکر نے بطور رکن قومی اسمبلی اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے نومنتخب رکن سے حلف لیا۔ گذشتہ روز قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں کراچی کے حلقہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے240سے ضمنی انتخاب میں 10683ووٹ لے کر منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی ابوبکر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ان سے حلف لیا۔حلف اٹھانے کے بعد ابوبکر نے قومی اسمبلی ارکان کے رجسٹر پر دستخط بھی کئے۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...