گلگت (اے پی پی)گلگت کے علاقے رحیم آباد کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں4سیاح جاں بحق اور 8زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق سیاحوں کا تعلق کراچی سے ہے۔ گاڑی میں12افراد سوار تھے۔عینی شاہدین کے مطابق گاڑی موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جا گری۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی لوگوں نے ریسکیو 1122 گلگت کے ساتھ مل کر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں، زخمیوں کو پرونشل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گلگت منتقل کردیا گیا ہے۔
واشنگٹن نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بشار الاسد روس کی حمایت ختم ہونے کے بعد شام سے بھاگ...
مظفرآبادسابق امیر جماعت الدعوہ مولانا عبد العزیز علوی علیل،تشویش ناک حالت میں سی ایم ایچ سے راولپنڈی منتقل...
دمشقشام میں تیزی سے ہونے والی پیش رفت اور فوج اور مسلح دھڑوں کے درمیان محاذ آرائی کی روشنی میں اسرائیل نے...
لاہور پاکستان علما کونسل کے سربراہ مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ وفاق المدارس 2019 میں وفاقی وزارت تعلیم کے...
اسلام آبادتوشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی ضمانت منسوخی درخواست اسلام...
اسلام آباد خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے پاکستان کی زرعی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ دیکھا...
اسلام آبادوزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل خان نے پاکستان تحریک انصاف کی اسلام آباد میں حالیہ...
واشنگٹن ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی طریقہ کار تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نو منتخب صدر...