حیدر آباد(صباح نیوز) سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا جس سے یومیہ1400بیرل تیل نکلنے اور50لاکھ ایم ایم سی ایف ڈی گیس حاصل ہونے کا امکان ہے۔ اعلامیے کے مطابق تیل و گیس کا نیا ذخیرہ ضلع ٹنڈو الہ یار سے دریافت ہوا، ابتدائی نتائج کے مطابق ذخیرہ سے یومیہ 1400 بیرل تیل نکل سکتا ہے جبکہ یومیہ 50 لاکھ ایم ایم سی ایف ڈی گیس بھی حاصل ہوگی۔ تیل وگیس کے ذخیرے کی دریافت کے لئے 2573 میٹر کھدائی کی گئی، مذکورہ ذخیرہ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی نے دریافت کیا۔
اسلام آباد الیکشن کمیشن آف پاکستان کا سیاسی جماعتوں کے ساتھ عام انتخابات پر مشاورتی اجلاس ملتوی ہو...
انقرہترکیہ کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اتوار کو دارالحکومت انقرہ میں ایک سرکاری عمارت پر خودکش حملے کے بعد...
ڈھاکا بنگلا دیش کی حکومت نے 2 مرتبہ وزیراعظم رہنے والی خالدہ ضیا کو بیرون ملک علاج کیلئے جانے سے رو ک دیا۔...
میانوالی،سرگودھا پولیس کے شہداء کی قربانیاں نا قابل فراموش ہیں۔ہیڈ کا نسٹیبل ہارون الرشید خاں شہید نے بھی...
راولپنڈی لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے فوج کے حاضر سروس بریگیڈیئر اختر سبحان کی گرفتاری کیخلاف درخواست...
اسلام آباد جماعت اسلامی نے تمام مذہبی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع جماعت...
کراچی سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ بلدیہ کیس کے تمام مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ اور اکاؤنٹس بلاک کرنے کا حکم دے...
اسلام آباد اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کی سہولت کاری کے کیس میں معیز...