اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور ایران نے پولان سے گوادر تک بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر کے معاہدےپر دستخط کر دیئے ہیں۔ گزشتہ روز وزارت توانائی سے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر بجلی خرم دستگیر کے ایران کے دورے کے دوران ایران سے بلوچستان تک بجلی کی فراہمی کا یہ دوسرامعاہدہ ہے ۔ اعلامیہ کے مطابق ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر کے لیے ایرانی کمپنی سونیر کے ساتھ معاہدہ کیا گیا ہے۔ معاہدے کے تحت بجلی کی ترسیل کے لئے پولان تا گوادر بجلی کی ٹرانسمیشن لائن بچھائی جائے گی اور اس ٹرانسمیشن لائن کے ذریعے ایران بلوچستان میں بجلی فراہم کرے گا۔
واشنگٹن امریکی جج نے جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے کیس میں ان کی قانونی ٹیم کو نئے اور خفیہ شواہد تک رسائی...
اشک آباد صدر مملکت آصف علی زرداری دو روزہ دورےپرترکمانستان پہنچ گئے۔ اشک آباد ایئرپورٹ پر ترکمانستان کے...
اسلام آباد وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025کی منظوری دے دی۔ حج پالیسی 2025 کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی گئی...
اسلام آباد وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہاہے کہ ہماری معیشت دن بدن بہتر ہورہی ہے ،ایس سی او کے پاکستان...
کراچیسندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ شہریوں کی بازیابی کے کیس میں تفتیشی افسران کو شہریوں کے اہلِ خانہ کے جے آئی ٹی...
پشاوروزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے خزانہ و بین الصوبائی رابطہ مزمل اسلم نے خیبر میڈیکل یونیورسٹی...
سری نگرکشمیری مسلمانوں کو بی جے پی حکومت کی طرف سے نسل کشی کا سامنا ہے جس کے باعث حالیہ انتخابات میں کشمیریوں...
اسلام آباد وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے کہا ہے کہ پاکستانی کمپنیوں کی استعداد کار میں اضافہ کر کے برآمدات...