ممبئی (نیوز ڈیسک) بولی وڈ کنگ خان اداکار شاہ رخ خان نے ویمن کیریبیئن پریمیئر لیگ ( ڈبلیو سی پی ایل ) کیلئے ٹرنبگو نائٹ رائیڈرز ویمن ٹیم بنا لی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بولی وڈ کے کنگ خان انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز مین ٹیم کے بعد اب ٹرنبگو نائٹ رائیڈرز ویمن ٹیم کے بھی مالک بن گئے ہیں، ویمن ٹیم ڈبلیو سی پی ایل میں اپنا افتتاحی میچ کھیلے گی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ویمن کیریبیئن پریمیئر لیگ رواں سال اگست سے ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا جہاں ٹرنبگو نائٹ رائیڈرز ویمن ٹیم بھی ایکشن میں نظر آئے گی۔شاہ رخ خان نے سوشل میڈیا پر ویمن ٹیم تیار کرنے پر فرنچائز کا شکریہ ادا کیا۔
ایڈنبرگ پاکستان جونیئر انڈر 17کیٹیگری اسکواش چیمپئن اذان علی خان ایڈنبرگ میں جاری اسکاٹش جونیئر اوپن چیمپئن...
میلبرنبھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری چوتھے ٹیسٹ میچ میں حاضری کا ایک نیا ریکارڈ قائم ہو گیا جس کے دوران...
بارسلونا منہاج القرآن اسلامک سنٹر بادالونا میں عظیم الشان شان صدیق اکبر کانفرنس و دستار فضیلت کا اہتمام کیا...
کراچی پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر ارشد پرویز انتقال کر گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹر ارشد...
نیویارکبچوں سے متعلق اقوام متحدہ کی تنظیم یونیسیف کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 2024تصادم کی زد میں...
لوٹن یوکے اسلامک مشن لوٹن جامع مسجد اوک روڈ کے سبکدوش ہونے والے خطیب علامہ محمد اقبال اعوان نے کہا ہے کہ...
اوسلوہالینڈزکا مسافر طیارہ ناروے کے اوسلو ائرپورٹ پر حادثے کا شکار ہو گیا۔ ڈچ میڈیا کے مطابق ایمسٹرڈیم جانے...
نیویارک عالمی سطح پر جانے مانے ٹیک جائنٹ اور سوشل میڈیا کمپنی ایکس کے مالک ایلون مسک نے امریکی معیشت کےحوالے...