کراچی (نیوز ڈیسک )معروف اداکارہ و ماڈل سعدیہ خان کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔تفصیلات کے مطابق سعدیہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرایک تصویر شیئر کی جس میں ان کے ہاتھ میں پاسپورٹ موجود ہے۔اداکارہ نے لکھا کہ مجھے گولڈن ویزا دینے کے لیے متحدہ عرب امارات کی حکومت اور وہاں کے ترقی پسند رہنماں کا بہت بہت شکریہ۔انہوں نے لکھا کہ اس حیرت انگیز اور محبت کرنے والے پرامن ملک میں 10 سال کی رہائش ایک خواب تھا۔سعدیہ خان نے مزید لکھا کہ درحقیقت مجھے یہ تقریبا ایک ماہ قبل مل گیا تھا لیکن دیر سے پوسٹ کے لیے معذرت خواہ ہوں۔
ایڈنبرگ پاکستان جونیئر انڈر 17کیٹیگری اسکواش چیمپئن اذان علی خان ایڈنبرگ میں جاری اسکاٹش جونیئر اوپن چیمپئن...
میلبرنبھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری چوتھے ٹیسٹ میچ میں حاضری کا ایک نیا ریکارڈ قائم ہو گیا جس کے دوران...
بارسلونا منہاج القرآن اسلامک سنٹر بادالونا میں عظیم الشان شان صدیق اکبر کانفرنس و دستار فضیلت کا اہتمام کیا...
کراچی پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر ارشد پرویز انتقال کر گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹر ارشد...
نیویارکبچوں سے متعلق اقوام متحدہ کی تنظیم یونیسیف کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 2024تصادم کی زد میں...
لوٹن یوکے اسلامک مشن لوٹن جامع مسجد اوک روڈ کے سبکدوش ہونے والے خطیب علامہ محمد اقبال اعوان نے کہا ہے کہ...
اوسلوہالینڈزکا مسافر طیارہ ناروے کے اوسلو ائرپورٹ پر حادثے کا شکار ہو گیا۔ ڈچ میڈیا کے مطابق ایمسٹرڈیم جانے...
نیویارک عالمی سطح پر جانے مانے ٹیک جائنٹ اور سوشل میڈیا کمپنی ایکس کے مالک ایلون مسک نے امریکی معیشت کےحوالے...