ہیوسٹن(نیوز ڈیسک)معروف پاکستانی گلوگار عاطف اسلم کا امریکی شہر ہیوسٹن میں ہونے والا کنسرٹ شدید بد انتظامی کا شکار ہوگیا۔جمعہ کو ہونے والے کنسرٹ میں گنجائش سے زیادہ ٹکٹس بک کئے جانے پر درجنوں افراد ہال میں داخل نہ ہوسکے۔اس دوران ہال کے باہر احتجاج کرتےہوئے دیگر ریاستوں سے آئے شہری مہنگے ٹکٹس،کرائے اور ہوٹل کا خرچہ واپس کرنے کا مطالبہ کرتے نظر آئے۔کنسرٹ کے اندر موجود افراد نے بھی ہال میں شدید بدانتظامی کی شکایت کی۔شومنتظمین نے تسلیم کیا کہ اس بات کی ذمہ داری لیتے ہیں کہ ضرورت سے زیادہ ٹکٹس فروخت کی گئیں جس سےلوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر بھی لوگوں نے کنسرٹ میں ہونے والی بدانتظامیوں کی شکایات کے انبار لگادئیے۔
ایڈنبرگ پاکستان جونیئر انڈر 17کیٹیگری اسکواش چیمپئن اذان علی خان ایڈنبرگ میں جاری اسکاٹش جونیئر اوپن چیمپئن...
میلبرنبھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری چوتھے ٹیسٹ میچ میں حاضری کا ایک نیا ریکارڈ قائم ہو گیا جس کے دوران...
بارسلونا منہاج القرآن اسلامک سنٹر بادالونا میں عظیم الشان شان صدیق اکبر کانفرنس و دستار فضیلت کا اہتمام کیا...
کراچی پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر ارشد پرویز انتقال کر گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹر ارشد...
نیویارکبچوں سے متعلق اقوام متحدہ کی تنظیم یونیسیف کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 2024تصادم کی زد میں...
لوٹن یوکے اسلامک مشن لوٹن جامع مسجد اوک روڈ کے سبکدوش ہونے والے خطیب علامہ محمد اقبال اعوان نے کہا ہے کہ...
اوسلوہالینڈزکا مسافر طیارہ ناروے کے اوسلو ائرپورٹ پر حادثے کا شکار ہو گیا۔ ڈچ میڈیا کے مطابق ایمسٹرڈیم جانے...
نیویارک عالمی سطح پر جانے مانے ٹیک جائنٹ اور سوشل میڈیا کمپنی ایکس کے مالک ایلون مسک نے امریکی معیشت کےحوالے...