کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران موسم گرم اورخشک رہاجبکہ ژوب،بارکھان اورگردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ سے درجہ حرارت29 ، گوادر39، قلات25، تربت45، سبی36اور نوکنڈی میں 36ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج جمعرات کوصوبے کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گاکوئٹہ میں بدھ کوبھی گردآلود ہوئیں چلتی رہیں جس شہریوں کو شدید مشکلات کاسامناکرناپڑا۔
کوئٹہآل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی کے چئیرمین علی احمد کرد،نائب صدر بلوچستان عبدالغنی خلجی اور سیکریٹری...
کوئٹہ اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومتِ بلوچستان اور مسلم ہینڈز کے اشتراک سے ڈیجیٹل اسکلز ٹریننگ پروگرام کے...
کوئٹہ اسکاؤٹنگ کے شعبے سے دلچسپی رکھنے والے حلقوں نے گورنر بلوچستان و چیف اسکاؤٹس بلوچستان اور صوبائی...
کوئٹہپشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا دو روزہ اجلاس سوات خیبرپختونخوا میں پارٹی کے چیئرمین...
قلات شہری سہولیاتکی بہتری کے لیے چیئرمین میونسپل کمیٹی نوابزادہ میر شعیب جان زہری کی جانب سے مختلف علاقوں...
صحبت پور ضلعی ناظم صحت ڈاکٹر غلام مرتضیٰ کھوسہ کی سربراہی میں ماں اور بچے کی صحت کے سلسلے میں آگاہی سیمینار...
اوستہ محمد نا معلوم مسلح افراد نے دن دیہاڑے مقامی ہندو تاجر گن پوائنٹ پر لوٹ لیا کریانہ اسٹور کے مالک اجے...
کوئٹہ آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی کے چیئرمین علی احمد کرد نے سینئر وکیل عبدالغنی خلجی کو آل پاکستان وکلاء...