کوئٹہ(پ ر) پی اینڈ ڈی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر بشیر احمد کاکڑ کے صاحبزادہ اور صحافی نصیر احمد کاکڑ کے بھتیجے شبیر احمد کاکڑکے انتقال پر گزشتہ روز ملک عبدالولی کاکڑ مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدر عبدالرحیم کاکڑ‘ یاسین مینگل‘ حضرت علی اچکزئی‘ سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی عبدالرحمن بزدار‘سیکرٹری فشریز ارشد حسین بگٹی‘پاکستان بار کونسل کے ممبر منیر احمد کاکڑ‘ملک عبدالمجید کاکڑ‘ عصمت اللہ کاکڑ‘جمعیت کے عظیم کاکڑ‘صحافیوں ایوب ترین‘رشید بلوچ‘ جلال نورزئی‘ عبیدآغا‘ رضوان سعید‘نصیر احمد‘ظفر اچکزئی‘پی آئی ڈی کے سابق افیسر عبدالرزاق زلمی‘ ملک رشید کاکڑ‘سابقہ سیکرٹریز حبیب اللہ کاکڑ‘عبدالقیوم کاکڑ‘ڈپٹی سیکرٹری ایوب قریشی‘بلوچستان اسمبلی کے نذیر پانیزئی ‘سیکشن آفیسر عطاء اللہ محمد شہی سمیت مختلف شخصیات نے تعزیت کی دریں اثناء مسلم لیگ(ن) کے چیئرمین راجا ظفر الحق نے ٹیلی فو ن پر تعزیت کی۔
کوئٹہآل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی کے چئیرمین علی احمد کرد،نائب صدر بلوچستان عبدالغنی خلجی اور سیکریٹری...
کوئٹہ اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومتِ بلوچستان اور مسلم ہینڈز کے اشتراک سے ڈیجیٹل اسکلز ٹریننگ پروگرام کے...
کوئٹہ اسکاؤٹنگ کے شعبے سے دلچسپی رکھنے والے حلقوں نے گورنر بلوچستان و چیف اسکاؤٹس بلوچستان اور صوبائی...
کوئٹہپشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا دو روزہ اجلاس سوات خیبرپختونخوا میں پارٹی کے چیئرمین...
قلات شہری سہولیاتکی بہتری کے لیے چیئرمین میونسپل کمیٹی نوابزادہ میر شعیب جان زہری کی جانب سے مختلف علاقوں...
صحبت پور ضلعی ناظم صحت ڈاکٹر غلام مرتضیٰ کھوسہ کی سربراہی میں ماں اور بچے کی صحت کے سلسلے میں آگاہی سیمینار...
اوستہ محمد نا معلوم مسلح افراد نے دن دیہاڑے مقامی ہندو تاجر گن پوائنٹ پر لوٹ لیا کریانہ اسٹور کے مالک اجے...
کوئٹہ آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی کے چیئرمین علی احمد کرد نے سینئر وکیل عبدالغنی خلجی کو آل پاکستان وکلاء...