قلات (آن لائن )قلات میںکوئٹہ کراچی شاہراہ خزینی کے مقام پر گاڑی کو حادثہ، پانچ افرادزخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق قلات خزینی کے مقام پر کوئٹہ جانے والی گاڑی کا ٹائر برسٹ ہونے کے باعث حادثہ پیش آیاجس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار محمدحمزہ، بشیراحمد، ناصر احمد، عبدالغفور اور محمد زمان زخمی ہوگئے دو شدید زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔
کوئٹہعورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یو این وومن اور جرمن سفارت خانے کے تعاون سے صنفی...
کوئٹہ تربت یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف اسٹوڈنٹس افیئرز کے زیراہتمام بلوچستان کے ساحلی علاقوں سے تعلق...
تربت محکمہ خواندگی و غیر رسمی تعلیم، محکمہ سماجی بہبود بلوچستان کے تحت رورل کمیونٹی سینٹر میں حالیہ بھرتیوں...
کوئٹہنائب امیر جماعت اسلامی بلوچستان و پارلیمانی سیکرٹری انجینئر عبدالمجید بادینی نے کہا ہے کہ بلوچستان کو...
کوئٹہ انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے انسپکٹر توحید احمد خان کو ڈی ایس پی ٹریفک سریاب سرکل کوئٹہ...
کوئٹہعوامی ورکرز پارٹی بلوچستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع امام بارگاہ میں خودکش حملے کی مذمت...
گنداواہ جھل مگسی پولیس نے ضلع میں جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف دو مختلف کارروائیوں کے دوران چار ملزمان کو...
ڈیرہ مراد جمالی ڈیرہ مراد جمالی میں موٹر سائیکل چھینے کے دوران ڈکیت گرفتار چھینی گئی موٹر سائیکل اسلحہ ودیگر...