کوئٹہ (سٹی ڈیسک) سابق ڈپٹی چیئرمین ضلع کونسل اور سابق سنیر وائس پریذیڈنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریزمحمد صدیق قریش نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز ایم ڈی واسا سےملا قات کی کاسی قبرستان ٹیوب ویل کی خرابی اور پانی کی عدم فراہمی سے عوام کو درپیش مشکلاتسے اگاہ کیا۔ایم ڈی واسا نےٹیوب ویل کی فوری درستگی کی ہدایت کی۔امید ہے درستگی کے بعد علاقہ مکینوں کو پانی کی سپلائی شروع ہو جائے گی۔
کوئٹہبلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی لیبر سیکرٹری موسیٰ بلوچ ، رکن سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی غلام نبی مری اور سابق...
ہرنائی پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے ہرنائی ٹو کوئٹہ روڈ اور ہرنائی ٹو سنجاوی...
کوئٹہ یونیورسٹی آف بلوچستان کے شعبہ انسٹی ٹیوٹ آف بائیو کیمسٹری میں یونیورسٹی آف سوات کے پروفیسر ڈاکٹر...
کوئٹہپشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع چمن کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پولیس اور سیکورٹی فورسز کا چمن کے مختلف علاقوں...
کوئٹہ پاکستان مسلم لیگ کوئٹہ کے ضلعی صدر بشیر احمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ نوجوانوں میں جدید شکل میں نشہ آور...
کوئٹہ امیر عبدالقدیر اعوان نے روحانی اجتماع کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہاہےکہ اگر ہم اسلامی اصولوں پر قائم...
کوئٹہنیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن و ضلع کوئٹہ کے صدر حاجی عطاء محمد بنگلزئی نے حالیہ بارشوں کے بعد پی بی...
پشین میونسپل کارپوریشن پشین کا بجٹ اجلاس ڈپٹی میئر عبداللہ کاکڑ کی زیر صدارت منعقد ہواجس میں میونسپل...