کوئٹہ(پ ر)پنشنرز ملن تحریک کوئٹہ اور بلوچستان پنشنرزویلفیئر ایسوسی ایشن نے یکجہتی کامظاہرہ کرتے ہوئے اپنے جائز و قانونی مطالبات کے حق میں مظاہرہ اور پریس کلب کوئٹہ اور بعد ازاں ریلی نکالی گئی جس میں ضعیف پنشنرز نے نعرے بازی کی سرکلر روڈ سے جی پی او اور کمشنر آفس چوک سے گورنر ہائوس اور وزیراعلی ہائوس کی طرف پیشقدمی کی اور پولیس ودیگر اداروں کی سخت مزاحمت کاسامنا کرنا پڑا اور اس طرح ریلی واپس پریس کلب پہنچ کر جلسے کی شکل اختیار کرگئی جس میں قائد پنشنرز خیر محمد شاہین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سے مطالبہ کیا کہ پنشنرز کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کروا کر پنشنرز سے مذاکرات کرے اس موقع پر پنشنرز ملن تحریک پی ٹی سی ایل کے رہنماء طالب حسین ہزارہ اور حاجی زبی رنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ و سینٹ آف پاکستان کے فیصلوں پر فوری عملدرآمد کیا جائے اور پی ٹی سی ایل پنشنرز کے بقایاجات فوراً ادا کئے جائیں۔
کوئٹہبلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی لیبر سیکرٹری موسیٰ بلوچ ، رکن سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی غلام نبی مری اور سابق...
ہرنائی پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے ہرنائی ٹو کوئٹہ روڈ اور ہرنائی ٹو سنجاوی...
کوئٹہ یونیورسٹی آف بلوچستان کے شعبہ انسٹی ٹیوٹ آف بائیو کیمسٹری میں یونیورسٹی آف سوات کے پروفیسر ڈاکٹر...
کوئٹہپشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع چمن کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پولیس اور سیکورٹی فورسز کا چمن کے مختلف علاقوں...
کوئٹہ پاکستان مسلم لیگ کوئٹہ کے ضلعی صدر بشیر احمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ نوجوانوں میں جدید شکل میں نشہ آور...
کوئٹہ امیر عبدالقدیر اعوان نے روحانی اجتماع کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہاہےکہ اگر ہم اسلامی اصولوں پر قائم...
کوئٹہنیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن و ضلع کوئٹہ کے صدر حاجی عطاء محمد بنگلزئی نے حالیہ بارشوں کے بعد پی بی...
پشین میونسپل کارپوریشن پشین کا بجٹ اجلاس ڈپٹی میئر عبداللہ کاکڑ کی زیر صدارت منعقد ہواجس میں میونسپل...