کوئٹہ(پ ر) بلوچستان اسٹینو گرافر ایسوسی ایشن کے پریس ریلیز میں صوبائی بجٹ میں کنوینس الائونس میں اضافہ نہ کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال چاروں صوبوں میں25فیصد ڈی آر اے دیا گیا جبکہ بلوچستان میں15فیصد کا اعلان کیا گیا اور امسال حکومت کی جانب سے کہا گیا کہ بجٹ میں بقایا 10 فیصد ڈی آر اے کا اعلان کیا جائیگا لیکن ڈی آر اے کا اعلان تو درکنار وفاق کی جانب سے اعلان کردہ کنوینس الائونس کا بھی اعلان نہیں کیا گیا ۔ بیان میں کہا گیا کہ مخلوط حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کو سیاسی رشوت کے طور پر اربوں روپے کی ترقیاتی اسکیموں سے نوازا گیا لیکن متوسط و غریب طبقے کے سرکاری ملازمین کیلئے حکومت کے پاس کچھ نہیں ۔بیان میں اپوزیشن جماعتوں سے اپیل کی گئی کہ وہ بجٹ کنوینس الائونس سمیت اسٹینو گرافر و دیگر کیڈرز کی اپ گریڈیشن کے اعلانات کے بغیر منظور نہ ہونے دیں۔
کوئٹہبلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی لیبر سیکرٹری موسیٰ بلوچ ، رکن سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی غلام نبی مری اور سابق...
ہرنائی پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے ہرنائی ٹو کوئٹہ روڈ اور ہرنائی ٹو سنجاوی...
کوئٹہ یونیورسٹی آف بلوچستان کے شعبہ انسٹی ٹیوٹ آف بائیو کیمسٹری میں یونیورسٹی آف سوات کے پروفیسر ڈاکٹر...
کوئٹہپشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع چمن کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پولیس اور سیکورٹی فورسز کا چمن کے مختلف علاقوں...
کوئٹہ پاکستان مسلم لیگ کوئٹہ کے ضلعی صدر بشیر احمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ نوجوانوں میں جدید شکل میں نشہ آور...
کوئٹہ امیر عبدالقدیر اعوان نے روحانی اجتماع کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہاہےکہ اگر ہم اسلامی اصولوں پر قائم...
کوئٹہنیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن و ضلع کوئٹہ کے صدر حاجی عطاء محمد بنگلزئی نے حالیہ بارشوں کے بعد پی بی...
پشین میونسپل کارپوریشن پشین کا بجٹ اجلاس ڈپٹی میئر عبداللہ کاکڑ کی زیر صدارت منعقد ہواجس میں میونسپل...