کوہلو (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر عطاء اللہ بروہی نے ضلع بھر میں قائم مختلف ڈسپلے سنٹرز کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے ووٹرز فہرستوں کا جائزہ لیا انہوں نے کہا کہ عوام اپنے قریبی ڈسپلے سنٹرز کا دور کرکے اپنے کوائف کی جان پڑتال کریں انہوں نے کہا کہ اب تک 379ووٹرز نے اپنے ووٹ کے اندراج اور منتقلی کے فارم جمع کرادیئے ہیں تاکہ کمیٹی کے اجلاس میں درخواست گزاروں کی درخواست پر جلد عملدرآمد کیا جاسکے انہوں نے کہا کہ شہری 8300پر میسج کرکے اپنے انتخابی حلقے کو چیک اور ووٹ کی درستگی یقینی بناسکتے ہیں۔
کوئٹہ ایمنسٹی انٹرنیشنل بلوچستان کے صدر نصیر خان دوتانی نے کہا ہے کہ دہشت گرد ملک وقوم اور انسانیت کے دشمن...
کوئٹہ مہتمم مدرسة البنات بلوچستان و ممبر رویت ہلال کمیٹی ڈاکٹر قاری عبدالرشید نے محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن...
کوئٹہجمعیت طلبائے اسلام پاکستان کے صوبائی امیر حافظ محمد ہمایوں چشتی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو فکری شعور دینا...
کوئٹہسٹیورٹ روڈ بلوچ کالونی کے رہائشیوں محسن خان ایڈووکیٹ ‘فیضان خان ‘ سفیان ملک اور عرفان علی نے مشترکہ...
کوئٹہپیپلز پارٹی کی صوبائی کونسل کے رکن شعیب خان جوگیزئی ایڈووکیٹ نے یوم تاسیس کے موقع پر بیان میں کہا ہے کہ...
کوئٹہصوبائی دارالحکومت کے اکثر علاقوں میں ڈبل پارکنگ کے باعث بدترین ٹریفک جام رہنا معول بن گیا، ہسپتالوں...
کوئٹہاسٹیورٹ روڈ بلوچ کالونی و ملحقہ گلیوں میں صفائی کی نا گفتہ بہ صورتحال جا بجا کوڑا کرکٹ کے ڈھیر لگ گئے...
کوئٹہصوبائی دارالحکومت میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوںمیں استحکام نہ آسکا،مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی کلو مرغی...