کوئٹہ(پ ر)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1850 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد سونے کا فی تولہ بھاؤ ایک لاکھ 45 ہزار 300 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1586 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 24 ہزار 571 روپے ہے۔عالمی صرافہ میں سونے کی فی اونس قیمت 6 ڈالر بڑھ کر 1839 ڈالر فی اونس ہے۔
حببلوچستان نیشنل پارٹی حب کی سینئر باڈی کا اجلاس ضلعی رابطہ آفس میں ہوا۔جس کی صدارت ضلعی آرگنائزر کونسلر...
کوئٹہپاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاک کا عالمی دن بدھ کے روز منایاگیا اس دن کو منانے کا مقصد ڈاک کی اہمیت...
دالبندین میر اعجاز خان سنجرانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دالبندین ماسٹر پلان کو مکمل کیا جائے گا...
ژوب مرکزی انجمن تاجران کے صدر باران خان کلیوال سنیئر نائب صدر حبیب الر حمٰن جنرل سیکرٹری محمد دین خروٹی اور...
گوادراستاتذہ کے عالمی دن کے موقع پر گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی، ضلعی ایجوکیشن ، میر عبدالغفور کلمتی ویلفیئر...
ڈھاڈر ڈپٹی کمشنر کی صدارت میں کھلی کچہری منعقد کی گئی ایف سی کے لیفٹیننٹ کرنل طاہرعلی، ایس ایس پی کچھی کیپٹن...
تربت پاک ایران بارڈر سے منسلک کاروباری وفد نے ڈسٹرکٹ کونسل کیچ کے ڈپٹی چیئرمین میر باہڈ جمیل دشتی سے ملاقات...
کوئٹہسیسا بلوچستان کے صوبائی الیکشن میں سیکرٹری جنرل کیلئے نامزد امیدوار علم دوست پینل کے اکرم وردگ کی سیسا...