پنجگور(نامہ نگار) آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی پنجگور کی کال پر شہر میں نوجوانوں کے ناحق قتل ،اغواء چوری اورڈاکہ زنی کے بڑھتے واقعات اورمنشیات کے پھیلاؤ کےخلاف مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال رہی کاروباری مراکز مارکیٹیں ہوٹل بنک بند رہے شٹرڈاؤن ہڑتال کے باعث کی سڑکیں سنسان اور ٹریفک معمول سے کم رہی اس دوران آل پارٹیز کے چیئرمین میر نذیراحمد بلوچ وائس چیئرمین اشرف ساگر نیشنل پارٹی کے حاجی صالح محمد بلوچ جے یوآئی کے حاجی عبدالحمید بلوچ اورانجمن تاجران کے رہنماؤں نے بازار میں گشت کرتے ہوئےہڑتال کا جائزہ لیا اور تاجروں کاکامیاب شٹرڈاؤن ہڑتال پر شکریہ ادا کیا آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی نے پنجگور میں امن بحالی، 50 نوجوانوں کے قاتلوں کی گرفتاری ،شہر میں منشیات کے اڈوں کو ختم اورچوری ڈاکہ زنی کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام کا مطالبہ کیا۔
کوئٹہانجمن تاجران بلوچستان کے صدر رحیم آغا نے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کرانے پر فیلڈ مارشل سید...
کوئٹہپاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی کونسل کے رکن حیات اللہ خان کاکڑ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اینٹی کرپشن...
ہرنائی میری ایڈیلیڈ لیپروسی سینٹر و لیپروسی بلائنڈنس کنٹرول پروگرام محکمہ صحت حکومت کیزیر نگرانی ڈی ایچ کیو...
کوئٹہ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ کوئٹہ کے عوام کو بنیادی انسانی سہولیات سے محروم رکھنا...
نوکنڈی ریکوڈک مائننگ کمپنی نے اپنے منصوبے سے ملحقہ علاقوں میں قائم کمپنی کے تعاون سے چلنے والے اسکولوں سے...
کوئٹہ سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی ایمپلائزئز ایسوسی ایشن کے دو سالہ انتخابات برائے سال2026-2028کے...
کوئٹہپاکستان فزیکل تھراپی ایسوسی ایشن بلوچستان کے صدر ڈاکٹر عمیر بلوچ نے ٹراما سینٹر اسپنی روڈ کوئٹہ میں...
نوشکی پاک ایران قومی شاہراہ پر گلنگور کے قریب گیس بوزر اور آلٹو میں حادثے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔