نوشکی: ٹیچنگ ہسپتال میں سولرسسٹم کی تنصیب

23 جون ، 2022

نوشکی (نامہ نگار) ڈبلیو ایچ او کے تعاون سے ٹیچنگ ہسپتال میں مریضوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام وارڈز میں سولر سسٹم کی تنصیب عمل میں لائی گئی ہے جس کی وجہ سے ہسپتال میں مریضوں کو 24گھنٹے بجلی کی سہولت میسر ہو گی ۔